ورلڈ
چین نے مقبوضہ کشمیر کی تقسیم کو غیر قانونی قرار دے دیا
چین ان اقدامات کی بھرپور مخالفت کرتا ہے جس میں بھارت نے یک طرفہ طور پر اپنے مقامی قوانین اور انتظامی تقسیم کو تبدیل کر کے چین کی خود مختاری کو چیلنج کیا ہے جس سے چین کی سالمیت متاثر ہوگی۔
برطانوی پارلیمنٹ میں وقت سے پہلے انتخابات کا بل منظور
قبل ازوقت انتخابات کے بل کے حق میں 438 جبکہ مخالفت میں 20 ووٹ پڑے۔ اس بل کی منظوری کے بعد برطانیہ میں سنہ 1923 کے بعد پہلی مرتبہ 12 دسمبرمیں قبل از وقت انتخابات کرائے جائیں گے۔
عراق میں مظاہرین پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ،18جاں بحق
مظاہرین گزشتہ 4 دنوں سے وزیراعظم عدیل عبدل مہدی کی حکومت اور اتحادیوں کے خلاف احتجاج کررہے تھے
امریکاکی داعش کے سربراہ کی ہلاکت کی تصدیق
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں اہم میڈیا بریفنگ میں داعش کے سربراہ کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دنیا کا نمبر ایک دہشت گرد ابوبکر البغدادی شام میں ایک سرنگ کے اندر چھپا ہوا تھا جسے ہم نے دو ہفتے قبل ڈھونڈ نکالا تھا اور مسلسل…
روس نے امریکا کو بین الاقوامی ڈکیت کہہ دیا
روس کے وزارت دفاع نے امریکا کی جانب سے شام میں تیل کی تنصیبات پر مزید نفری تعینات کرنے کو بین الاقوامی ڈکیتی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا شام میں تیل کی تنصیبات کے تحفظ کے نام پر شام کی آئیل فیلڈز پر قبضے اور انھیں اپنے کنٹرول میں لانا…
مقبوضہ کشمیر میں سیب کی ترسیل پر مامور 2 ٹرک ڈرائیور قتل
واقعے کو نئی دہلی اور مسلح گروہ کے مابین تجارتی جنگ کے پس منظر میں دیکھا جارہا ہے جبکہ یہ بھی واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں سیب کا تجارتی حجم 2 ارب ڈالر پر مشتمل ہے
امریکی میگزین نے مودی کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا
نیویارک : امریکی میگزین دی اکنامسٹ نےمودی سرکار کےمکروہ چہرےسےنقاب اتاردیا اور کہا مقبوضہ کشمیرمیں لاک ڈاؤن اورآسام کےمسلمانوں کو شہریت سے محروم کرنا مسلم نسل کشی کے اقدامات ہیں ، مودی بھارتی جمہوریت اور معیشت کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔…
امریکا کا ترکی پر عائد پابندیاں اٹھانے کا اعلان
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ترکی پر عائد کی گئی تجارتی و معاشی پابندیاں جلد ختم کردی جائیں گی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ترکی شمالی شام میں جاری فوجی آپریشن روک کر مستقل جنگ بندی پر راضی ہوچکا ہے اور اسی بنا پر…
سعودی عرب میں نئے وزیر خارجہ کا تقرر
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے بدھ کی رات شاہی فرمان جاری کرتے ہوئے ابراہیم بن عبدالعزیز العساف کو ان کے منصب سے سبکدوش کرکے شہزادہ فیصل بن عبداللہ آل سعود کو نیا وزیر خارجہ مقرر کردیا۔
مقبوضہ وادی میں بھارتی فو ج کی جارحیت عروج پر
سرینگر: مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی سرچ آپریشن کی آڑ میں دہشت گردی جاری ہے، پلواما میں مزید 3 نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا۔ نوجوانوں کی شہادت پر کشمیریوں میں بھارتی فوج کے خلاف شدید غم اور غصہ پایا جا رہا ہے۔
مقبوضہ وادی میں بھارتی جبری…