براؤزنگ ٹیگ

world

سیاچن میں برفانی تودہ گرنے سے 4 بھارتی فوجی ہلاک

نئی دہلی: سیاچن میں برفانی تودہ 4 بھارتی فوجیوں پر آگرا جس کے نتیجے میں وہ تودے تلے دب کر ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سیاچن میں پیٹرولنگ کے دوران 4بھارتی فوجیوں سمیت 6 افراد پر برفانی تودہ آگرا جس کے نتیجے میں وہ ہلاک…

مقبوضہ کشمیر کے عوام کو غیر مستحکم حالات کا سامنا ہے، جرمن چانسلر

جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے نئی دہلی کے دورے کے دوران اپنے ہمراہ موجود صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ نریندر مودی سے ملاقات میں مقبوضہ کشمیر کا معاملہ اٹھائیں گی۔ نئی دہلی: جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہےکہ مقبوضہ کشمیر کے عوام…

امریکاکی داعش کے سربراہ کی ہلاکت کی تصدیق

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں اہم میڈیا بریفنگ میں داعش کے سربراہ کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دنیا کا نمبر ایک دہشت گرد ابوبکر البغدادی شام میں ایک سرنگ کے اندر چھپا ہوا تھا جسے ہم نے دو ہفتے قبل ڈھونڈ نکالا تھا اور مسلسل…

روس نے امریکا کو بین الاقوامی ڈکیت کہہ دیا

روس کے وزارت دفاع نے امریکا کی جانب سے شام میں تیل کی تنصیبات پر مزید نفری تعینات کرنے کو بین الاقوامی ڈکیتی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا شام میں تیل کی تنصیبات کے تحفظ کے نام پر شام کی آئیل فیلڈز پر قبضے اور انھیں اپنے کنٹرول میں لانا…

امریکی میگزین نے مودی کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا

نیویارک : امریکی میگزین دی اکنامسٹ نےمودی سرکار کےمکروہ چہرےسےنقاب اتاردیا اور کہا مقبوضہ کشمیرمیں لاک ڈاؤن اورآسام کےمسلمانوں کو شہریت سے محروم کرنا مسلم نسل کشی کے اقدامات ہیں ، مودی بھارتی جمہوریت اور معیشت کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔…

امریکا کا ترکی پر عائد پابندیاں اٹھانے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ترکی پر عائد کی گئی تجارتی و معاشی پابندیاں جلد ختم کردی جائیں گی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ترکی شمالی شام میں جاری فوجی آپریشن روک کر مستقل جنگ بندی پر راضی ہوچکا ہے اور اسی بنا پر…

سعودی عرب میں نئے وزیر خارجہ کا تقرر

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے بدھ کی رات شاہی فرمان جاری کرتے ہوئے ابراہیم بن عبدالعزیز العساف کو ان کے منصب سے سبکدوش کرکے شہزادہ فیصل بن عبداللہ آل سعود کو نیا وزیر خارجہ مقرر کردیا۔

مقبوضہ وادی میں بھارتی فو ج کی جارحیت عروج پر

سرینگر: مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی سرچ آپریشن کی آڑ میں دہشت گردی جاری ہے، پلواما میں مزید 3 نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا۔ نوجوانوں کی شہادت پر کشمیریوں میں بھارتی فوج کے خلاف شدید غم اور غصہ پایا جا رہا ہے۔ مقبوضہ وادی میں بھارتی جبری…