براؤزنگ ٹیگ

top

لاہور ہائی کورٹ: نواز شریف کو چار ہفتے کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت

لاہور ہائی کورٹ نے حکم میں کہا کہ نواز شریف علاج کی خاطر 4 ہفتوں کے لیے ملک سے باہر جاسکتے ہیں اور علاج کے لیے مزید وقت درکا ہوا تو درخواست گزار عدالت سے دوبارہ رجوع کرسکتا ہے اور میڈیکل رپورٹس کی روشنی میں توسیع دی جاسکتی ہے۔

کلبھوشن یادیو کے معاملے پر کوئی ڈیل نہیں ہوئی،دفتر خارجہ

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری ہیں، مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اور لاک ڈاؤن کو آج 103 دن ہوگئے، بھارتی افواج کشمیریوں کو نماز جمعہ کی ادائیگی کی اجازت نہیں دے رہے ہیں، کشمیر کے عوام کے مذہبی اور انسانی حقوق سلب کیے جارہے ہیں۔

کراچی سے راولپنڈی جانے والی ٹرین میں آگ لگنے سے75سے زائد مسافر جاں بحق

جاں بحق افراد کا تعلق تبلیغی جماعت سے ہے جو اجتماع میں شرکت کے لیے رائیونڈ جارہے تھے،ڈپٹی کمشنر کے مطابق تیز گام ٹرین کی ایئر کنڈیشنڈ اور بزنس کلاس کی تین بوگیوں میں آتشزدگی ہوئی جن میں 209 مسافر سوار تھے۔ متعدد لاشیں ناقابل شناخت ہوگئی…

آزادی مارچ کا قافلہ ملتان سے لاہور کے لیے روانہ

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں آزادی مارچ ملتان میں مختصر قیام کے بعد لاہور کے لیے روانہ ہوگیا۔ملتان میں سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے مولانا فضل الرحمٰن سے ان کے کنٹینر پر ملاقات کی۔ ڈپٹی سیکرٹری…

اپنی زندگی میں این آر او کسی کو نہیں دوں گا، عمران خان

ننکانہ صاحب: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مارچ بلیک میل کرنے کا طریقہ ہے، جب تک میں زندہ ہوں این آر او نہیں ملے گا، ماضی میں 2 این آر اوز کی وجہ سے ملک مقروض ہے۔ بابا گورونانک یونیوسٹی کے سنگ بنیاد کی تقریب سے وزیراعظم عمران خان نے…

آزادی مارچ کو ڈی چوک آنے کی اجازت نہیں دے سکتے، وزیر اعظم

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے حکومتی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ پرویزخٹک کو دو‌ٹوک الفاظ میں کہا ہے مارچ کوڈی چوک آنے کی اجازت نہیں دے سکتے،عدالتی فیصلوں سےانحراف نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ پرویزخٹک نے…

چودھری شوگر ملز کیس میں نواز شریف کی درخواست ضمانت منظور

جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے نواز شریف کے لیے شہباز شریف کی دائر کردہ درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ عدالت نے استفسار کیا کیا نواز شریف کی جان خطرے میں ہے، جس پر میڈیکل بورڈ کے سبراہ ڈاکٹر محمود ایاز نے کہا جی نواز شریف کی…

اپوزیشن کے مطالبے پر کبھی استعفیٰ نہیں دوں گا، عمران خان

ایسا لگتا ہے مولانا فضل الرحمان کے پیچھے بیرونی قوتیں ہیں، ان کا چارٹر آف ڈیمانڈ واضح نہیں، پھر بھی ہم آزادی مارچ کی اجازت دیں گے۔حکومت کسی بھی قسم کا این آر او نہیں دے گی اور کرپٹ عناصر کے خلاف کارروائی ہوگی۔

پاکستان میں تعینات غیر ملکی سفیروں کا ایل او سی کا دورہ، بھارت شرکت سے محروم

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت خطے کے استحکام کو داؤ پر لگا رہا ہے، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو بھی ایل اوسی دورے کی دعوت دی تھی، بھارتی الزام تراشیوں کا دنیا کو نوٹس لینا چاہیئے، بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں صورتحال خراب کر…