براؤزنگ ٹیگ

top news

سنگین غداری کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا جو 28 نومبر کو سنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں خصوصی عدالت میں سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس پر سماعت…

نیب کی جانب سے کوئی این آر او نہیں ملے گا، چیئرمین نیب

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ ہماری طرف سے ڈیل ہوگی نہ ہی ڈھیل ہوگی اور نیب کی جانب سے کوئی این آر او نہیں ملے گا۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ…

جمعیت علما اسلام (ف)کی لاہور، اسلام آباد جی ٹی روڈ پر دھرنے کی تیاری

لاہور: جمعیت علما اسلام (ف) نے آزادی مارچ کے دھرنا پلان بی کے تحت اب لاہور، اسلام آباد جی ٹی روڈ پر بھی دھرنے کا پروگرام تشکیل دے دیا۔ جے یو آئی ذرائع کے مطابق امامیہ کالونی شاہدرہ کے قریب جے یوآئی (ف) کے مقامی کارکن 18 نومبرسے دھرنے…

نواز شریف کی نہ تو سزا معطل ہوئی نہ جرمانہ معاف، اٹارنی جنرل

اسلام آباد: اٹارنی جنرل انور منصور نے کہا ہے کہ نواز شریف کو صرف باہر جانے کی اجازت ملی ہے انکی سزا معطل نہیں ہوئی اور نہ ان کا جرمانہ معاف ہوا، ان پر تاحال سات ارب روپے کا جرمانہ عائد ہے۔ اسلام آباد میں معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس…

جمعیت علمائے اسلام کا پلان بی تیسرے روز بھی جاری، عوام کو مشکلات کا سامنا

پشاور: جمعیت علمائے اسلام کا پلان بی جاری ہے، نوشہرہ، بنوں سمیت ملک کے کئی شہروں میں شاہراہیں تیسرے روز بھی بند ہیں جس کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔ جمعیت علمائے اسلام کے کارکن نوشہرہ، حکیم آباد میں جی ٹی روڈ پر آج بھی براجمان ہیں۔…

جے یو آئی کے پلان بی کا آغاز، ملک کے مختلف حصوں میں شاہراہیں بند، نظام زندگی متاثر

کراچی: جمعیت علمائے اسلام کے پلان بی کے مطابق کراچی سمیت ملک کے کئی حصوں میں شاہراہیں دوسرے روز بھی بند ہیں، خیبرپختونخوا میں بھی 4 مقامات پر دھرنا کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی ہے۔ کراچی میں حب ریور روڈ پر جمعیت علمائے اسلام کا…

ملک بھر میں 9 لاکھ ویب سائٹس بلاک کردی گئیں

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے ) نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ کو آگاہ کیا کہ ملک میں 9 لاکھ ویب سائٹس کو بلاک کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ کے…

معیشت کے استحکام پر وزیر اعظم عمران خان کا اظہار اطمینان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بہت خوشی ہے معیشت کو مستحکم کرلیا ہے، اب پوری کوشش ہے کہ لوگوں کو روزگار کے مواقع فراہم کیے جائیں۔ اسلام آباد میں پاکستانی اور چینی کمپنیوں کے پاکستان میں ٹائروں کی تیاری کے منصوبے کے معاہدے کے لیے منعقدہ…

پاکستان مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی کا مولانا فضل الرحمان کے دھرنے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: ملک کی دو بڑی اپوزیشن جماعتوں پاکستان مسلم لیگ(ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) نے جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے دھرنے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے دونوں جماعتوں کے…

فضل الرحمان کے ہوتے یہودی سازش کی کیا ضرورت ہے، عمران خان

گلگت بلتستان: وزیراعظم عمران خان نے جے یو آئی (ف) کے آزادی مارچ کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ فضل الرحمان کے ہوتے ہوئے یہودیوں کو پاکستان کے خلاف سازش کی کیا ضرورت ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے گلگت بلتستان میں جلسہ عام سے خطاب…

توہین عدالت کیس میں فردوس عاشق اعوان کی غیر مشروط معافی قبول

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے توہین عدالت کیس میں معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کی غیرمشروط معافی قبول کرلی اور نیا شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں…

وزیر اعظم کا ٹرین میں آتشزدگی کے واقعے کی فوری انکوائری کا حکم

وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا سانحہ تیزگام پربہت دکھ ہے،جس میں اب تک 70سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے، انھوں نے کہا کہ جاں بحق افراد کے اہلخانہ سے تعزیت اور زخمیوں کی صحتیابی کیلئے دعا گو ہوں

قوم کو اذیت سے نجات دلائے،ناجائز حکومت مستعفی ہوجائے، مولانا فضل الرحمان

گوجرانوالہ: جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت ہمارے اسلام آباد پہنچنے تک مستعفی ہوجائے اور قوم کومزید اذیت سےنجات دلائے۔ گوجرانوالہ میں حیدری انڈر پاس پر مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علماء اسلام (ف)…

حکومت نے تاجروں کے آگے گھٹنے ٹیک دیے

اسلام آباد: حکومت اور تاجروں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں اور شناختی کارڈ کی شرط موخر کرنے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ وفاقی وزارت خزانہ میں مشیر خزانہ حفیظ شیخ اور مرکزی تنظیم تاجران کے وفد کے درمیان مذاکرات ہوئے جس میں تاجروں کے مطالبات پر…