آرمی چیف کی ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات، خطےکی صورتحال پربات چیت
تہران: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ایران کے صدر حسن روحانی سے ملاقات ہوئی ہے جس میں باہمی تعلقات سمیت خطےکی صورتحال پربات چیت کی گئی۔
تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ٹوئٹر بیان میں لکھا کہ آرمی چیف…