براؤزنگ ٹیگ

latest

مولانا اور ق لیگ کے درمیان بی، سی اور کیو پلان کا ہمیں نہیں بتایا گیا، بلاول بھٹوکا شکوہ

حکومت کے پاس کوئی معاشی پالیسی نہیں ہے اور حکومتی نااہلی کا بوجھ عوام اٹھارہےہیں، وزیراعظم عمران خان کو جانا ہوگا، وہ نہیں رہیں گے اور اگلے سال ہمارا نیا وزیراعظم ہوگا، اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو

ملک بھر میں بارش، سردی کی شدت اور ٹریفک حادثے میں7 افراد جان کی بازی ہار گئے

ہٹیاں بالا میں سڑک خراب ہونے کے باعث جیپ گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے، ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ داؤکھن اور ریشیاں کے درمیان شیڑگلی کے مقام پرپیش آیا، حادثے میں 2 افراد زخمی بھی ہوئے ہی

آصف زرداری کے لیے نجی میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا مطالبہ

نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پمز کے اپنے میڈیکل بورڈ نے آصف زرداری کی صحت کے حوالے سے خدشات کا اظہار کیا ہے، پمز بورڈ نے وہی خدشات ظاہر کیے ہیں جو ہم گزشتہ 4 ماہ سے کر رہے ہیں تاہم ہمارا نجی میڈیکل…

تھر میں آسمانی بجلی گرنے سے 6خواتین سمیت 8افراد جاں بحق

مٹھی: تھر کے مختلف دیہات میں بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 6 خواتین سمیت 8 افراد جاں بحق جب کہ درجنوں مویشی ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق تھر کے مختلف دیہات میں بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے کے واقعات رونما ہوئے ہیں، سب سے زیادہ…

’’ماہا‘‘طوفان سے کراچی کے ساحل کو کوئی خطرہ نہیں، محکمہ موسمیات

بحیرہ عرب میں بننے والا سمندری طوفان’’ماہا‘‘ کراچی سے 940 کلومیٹر دوری پرآگیا ، آنےوالےدنوں میں طوفان شدت اختیارکرےگا اور رخ بھارت کی جانب ہوجائے گا تاہم طوفان سے پاکستان کےساحلی علاقوں کوخطرہ نہیں

بے نظیر قتل کیس: پرویز مشرف اشتہاری قرار، جائیداد اور بینک اکائونٹ ضبط کرنے کا حکم

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بینظیر قتل کیس سابق صدر جنرل ر پرویز مشرف کو اشتہاری قرار دے دیا اور ان کےدائمی وارنٹ جاری کرتے ہوئے جائیداد اور بینک اکاؤنٹ ضبط کرنے کے احکامات جاری کردیئے، حکم انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر ایک…

جھنگ میں ڈاکٹرز کی غفلت سے 7 بچوں کے جاں بحق ہونے کا انکشاف

، سی ای او کی جانب سے سیکرٹری ہیلتھ کو لکھے گئے خط میں انکشاف کیا گیا ہے کہ آن کال ڈاکٹرز نے 4 دنوں کے دوران بچوں کی طبیعت بگڑنے پر متعلقہ ڈاکٹروں سے رابطہ کیا تاہم متعلقہ ڈاکٹروں نے بچوں کی بگڑتی طبیعت کے باوجود کوئی جواب نہ دیا۔

آزادی مارچ سے حکومت بوکھلا گئی، اسلام آبادمیں فوج طلب

حکومت نے کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کے لیے حساس مقامات پر فوجی اہلکار تعینات کردیے ہیں۔ریڈ زون میں پارلیمنٹ ہاؤس، سپریم کورٹ، دفتر خارجہ، پاکستان ٹیلی ویژن، ریڈیو پاکستان اور ڈپلومیٹک انکلیو موجود ہے۔