براؤزنگ ٹیگ

highlights

پاکستانی ماڈل کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیاپر لیک،رابی پیرزادہ پیچھے رہ گئی

لاہور: گلوکارہ رابی پیرزادہ کے بعد ایک اور پاکستانی ماڈل ثمرہ چوہدری کی نجی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر لیک ہوگئیں۔ ماڈل ثمرہ چوہدری مختلف ٹی وی اشتہارات اور دیگر پراجیکٹس میں ماڈلنگ کرچکی ہیں۔ وائرل ہونے والی چند تصاویر اور ویڈیوز میں…

آرمی کی خواتین پر مشتمل انگلینڈ کی ہاکی ٹیم کی پاکستان آمد

کراچی : انگلینڈ آرمی کی خواتین پر مشتمل ہاکی ٹیم چھ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ہے جو اپنے دورہ میں پاک آرمی،واپڈا،ریلوے سمیت قومی خواتین ہاکی ٹیموں سے میچ کھیلے گی۔ پاکستان آرمی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے مہمان برٹش آرمی خواتین…

عتیقہ اوڈھو شراب کیس کی کارروائی جنوری تک ملتوی

راولپنڈی: ٹیلی وژن کی معروف اور خوبرو اداکارہ عتیقہ اوڈھو کے خلاف 2 بوتل شراب کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے طویل تاریخ ڈالتے ہوئے 9 جنوری 2020 تک ملتوی کر دی۔ اسسٹنٹ کمشنر سٹی میڈم نعیم افضل نے فنکارہ عتیقہ اوڈھو کے خلاف 2 بوتل شراب…

جینیفر لوپیز سے ڈائریکٹر کی اخلاق سے گری ہوئی فرمائش

گلوکارہ، موسیقار، اداکارہ و لکھاری 50 سالہ جینیفر لوپز نے پہلی مرتبہ انکشاف کیاکہ انہیں بھی ‘جنسی طور پر ہراساں’ کیا گیا۔ جینیفر نے شوبز میگزین ‘ہالی ووڈ رپورٹر’ کے پروگرام میں ماضی کے ایک قصے کو بیان کرتے ہوئے کہا کہ ایک مرتبہ فلم کی…

کیا پاکستانی اداکارہ کی اس بات پر یقین کرنا بنتا ہے؟

کراچی: اداکارہ ماورا حسین نے بے شمار کامیاب ڈرامے اور فلمیں کرنے کے باوجود اب تک ایک بھی ایوارڈ نہ ملنے کی وجہ بتادی۔ اداکارہ ماورا حسین کا شمار پاکستان فلم انڈسٹری کی مشہور اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو لالی ووڈ کے ساتھ بالی ووڈ میں بھی…

ہمایوں سعید نے اپنے مداحوں کو دو ٹکے کا کردیا

کراچی: ناموراداکار وپروڈیوسر ہمایوں سعید کا کہنا ہے کہ لوگ چاہے جتنی تنقید کریں وہ ہیرو کا کردار کرتے رہیں گے۔ ورسٹائل اداکار ہمایوں سعید کو سوشل میڈیا پر اکثر ان کی عمر کو لے کر مذاق کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور لوگوں کا کہنا ہے کہ اس عمر…

اس ماہرہ خان کا بھی جواب نہیں!!

لاہور: سیلفیوں کے دور میں خوبرو اداکارہ ماہرہ خان کی ’سلوفی‘ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ماہرہ خان نے آئی فون 11 پرو میکس کے سلوفی فیچر سے بنائی گئی ایک مختصر ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ماہرہ خان…

ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ :پاکستان کی دوسرے میچ میں 90رنز سے کامیابی

اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ میں پاکستان نے اپنا دوسرا میچ فاسٹ باؤلر محمد حسنین کی بدولت90 رنز سے جیت لیا ہے۔ محمد حسنین نےتباہ کن باؤلنگ کرتے ہوئے 7 اوورز میں 19 رنز دے کر6 کھلاڑی آؤٹ کیے۔ پاکستان کے183 رنز کے جواب میں سری لنکن…

پاکستانی اداکارہ سوشل میڈیا صارفین کی زد پر

کراچی: گلوکار عدنان سمیع خان کو پاکستان سے تعلق یاد دلانے اور ان کے ساتھ ہمدردی دکھانے پر پاکستانی سوشل میڈیا صارفین ٹی وی اداکارہ اُشنا شاہ پر برس پڑے۔ اداکارہ اشنا شاہ نے اپنی ٹوئٹ میں گلوکار عدنان سمیع کی مشہور حمد ’’اے خدا‘‘ کا حوالہ…

ٹی وی آرٹسٹ حمزہ علی عباسی کا شوبز سے کنارہ کشی کا فیصلہ

لاہور: گلوکارہ رابی پیرزادہ کے بعد معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے بھی شوبز کی رنگارنگ دنیا کو خیر آباد کہ دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری اپنی ویڈیو پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ ’یہ زندگی بہت جلد ختم ہونے والی ہے، موت ایک اٹل حقیقت ہے…

بشری انصاری کی بھانجی کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

کراچی: ٹیلی وژن اور فلم کی معروف اداکارہ بشری انصاری کی بھانجی اور معروف ٹی وی آرٹسٹ اسما عباس کی بیٹی فلم اور ڈرامہ اداکارہ زارا عباس نور کی علی ظفر کے ہمراہ گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ فلم ’چھلاوا‘ اور ’پرے ہٹ لو‘ میں…

پاکستانی گلوکارہ کا اسلام کے مطابق زندگی گزارنے کا اعلان

گلوکارہ رابی پیرزادہ نے شوبز کو خیرباد کہنے کے بعد اسلامی تعلیمات کے مطابق زندگی گزارنے کا اعلان کردیا۔رابی پیرزادہ نے 2 ہفتے قبل اپنی ذاتی ویڈیوز لیک ہونے کے بعد لوگوں کے رویوں سے تنگ آکر شوبز انڈسٹری کو چھوڑنے کا اعلان کیا تھا، تاہم…

حکومت کی ایران سے ٹماٹر درآمد کرنے کی اجازت

حکومت نے مقامی منڈی میں ٹماٹر کے ہوش ربا اضافے کے پیش نظر ایران سے ٹماٹر درآمد کرنے کی اجازت دے دی۔ رپورٹ کے مطابق ایران سے ایک مہینے کے لیے ٹماٹر درآمد کرنے کی اجازت دی گئی۔ مذکورہ فیصلہ وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی (ایم این ایف ایس)،…

ماہرہ خان ڈپریشن کے شکار افراد کے لیے کیا کہہ گئیں!!

نامور اداکارہ ماہرہ خان نے ذہنی تناؤ (ڈپریشن) کے شکار افراد کے لیے ایک خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اداکارہ ماہرہ خان نے ایک تصویر شیئر کی ہے جس پر ذہنی تناؤ کے شکار افراد کے لیے ایک خوبصورت پیغام تحریر ہے۔…