براؤزنگ ٹیگ

headlines

وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات، سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں مغربی سرحدوں، ملکی سلامتی…

لاہورہائیکورٹ:نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست قابل سماعت قرار

لاہورہائیکورٹ نے نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے درخواست کو قابل سماعت اور دائرہ اختیار سے متعلق وفاق اور نیب کا موقف مسترد کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست کی سماعت یہیں ہوگی اور کیس کی اگلی سماعت…

پاکستان کی مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی افواج کی بم باری کی مذمت

اسلام آباد: پاکستان نے مقبوضہ فلسطین میں نہتے شہریوں پر اسرائیلی افواج کی جانب سے بم باری کی مذمت کر دی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے فلسطین میں اسرائیلی فوج کی بم باری کی مذمت کی ہے، عالمی برادری فلسطین میں عالمی قوانین…

تھرپارکر میں آسمانی بجلی 24جانیں نگل گئی، وزیر اعلیٰ سندھ کا اظہار افسوس

تھرپارکر: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے تھرپارکر اور جیکب آباد میں آسمانی بجلی گرنے سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے تھر کے عوام کو نہ تنہا چھوڑا ہے اور نہ چھوڑیں گے۔ تفصیلات کے…

جمعیت علمائے اسلام(ف)کا حکومت کے خلاف دھرنا ختم، نئے محاذ کا اعلان

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے اسلام آباد کے پشاور موڑ پر کئی روز سے جاری دھرنا ختم کرتے ہوئے پلان 'بی کے تحت نئے محاذ پر جانے کا اعلان کردیا۔ آزادی مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ دو…

نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی مشروط اجازت

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کو 4 ہفتوں کے لیے ایک بار بیرون ملک جانے کی مشروط اجازت دے دی گئی ہے اور یہ فیصلہ نواز شریف کی صحت کی تشویش ناک صورت حال کے باعث کیا گیا ہے۔ وزرات داخلہ کی جانب سے اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری…

مولانا فضل الرحمن کی تقاریر نشر نہ کرنے کا اقدام غیر آئینی قرار

پشاور: پشاورہائیکورٹ نے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی تقاریر نشر نہ کرنے کا اقدام غیرآئینی وغیرقانونی قرار دیدیا۔ پشاورہائیکورٹ نے آزادی مارچ کے دوران مولانا فضل الرحمن کی تقاریر اور پریس کانفرنس نشر نہ کرنے کا اقدام…

کرتارپور آنیوالے سکھ یاتریوں کے لیے پاسپورٹ کی شرط ختم

وزیراعظم عمران خان کرتارپور راہداری کا باضابطہ افتتاح 9 نومبر کو کریں گے جس میں نوجوت سنگھ سدھو سمیت بھارت سے کئی اہم شخصیات کی شرکت متوقع ہے۔فتتاح اور گروجی کے550 ویں جنم دن کے موقع پر بھی کوئی واجبات وصول نہیں کیے جائیں گے۔

سارا ملک گھوم لیا، مطالبات کا کچھ پتا نہیں،فواد چودھری کا فضل الرحمان پر طنز

اسلام آباد: وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی بیرسٹرفواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے پورا ملک گھوم لیا ابھی تک مطالبات کا پتہ نہیں کہ چاہتے کیا ہیں۔ اپنی ٹویٹ میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان نے پورا ملک گھوم لیا…

عوام کی رائے کا احترام نہ کیا گیا تو تحریک مزید سخت کرینگے، مولانا فضل الرحمان

یہ تحریک ہے یہ کوئی دھرنا نہیں ہے، ہم نے اسکے لئے دھرنے کا لفظ استعمال نہیں کیا، یہ ایک عوامی تحریک ہے اوراس سے نتائج نہیں ملتے تواس کا یہ مطلب نہیں کہ یہ تحریک رک جائے گی۔ کراچی سے لاہور اور اسلام آباد تک عوام نے طے کرلیا ہے کہ اس حکومت…

ملک کے مختلف شہروں میں تاجر برادری کی ہڑتال کا دوسرا روز

ملک کے مختلف شہروں میں تاجروں کی دوسرے روز بھی شٹرڈاؤن ہڑتال جاری ہے تاہم بعض علاقوں میں بازار کھلے ہیں اور کاروبار معمول کے مطابق جاری ہے۔ اضافی ٹیکسز اور شناختی کارڈ کی شرط کے خلاف کراچی، کوئٹہ، اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور سمیت…

نواز شریف ہلکے پڑ گئے، 8 دن میں 7 کلو وزن کم

لاہور: سروسز اسپتال میں 8روز سے زیر علاج سابق وزیراعظم نوازشریف کی حالت بدستور تشویشناک ہے۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف کی پلیٹ لیٹس میں پیر کو 3ہزار کا اضافہ ہوا تھا۔منگل کو یہ تعداد مزید دو ہزار بڑھ کر30 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔ میڈیکل بورڈ…

حافظ حمد اللہ کی شہریت منسوخی کا حکم معطل

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے سنیٹر حافظ حمد اللہ کی شہریت منسوخی کا حکم معطل کردیا اور نادرا سے 14 روز جواب طلب کرلیا ، نادرا نے حافظ حمد اللہ کا شناختی کارڈ منسوخ کردیا تھا، ریکارڈ کے مطابق وہ غیر ملکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق…