اسپورٹس

قومی کرکٹ ٹیم کے 10کھلاڑی 4 نومبر کو آسٹریلیا روانہ ہوں گے

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے 10 کھلاڑی 4 نومبر کو ٹیسٹ سیریز میں شرکت کے لیے آسٹریلیا روانہ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شرکت کے لیے قومی ٹیم کے 10 کھلاڑی 4 نومبر کو آسٹریلیا روانہ ہوں گے، پاکستان اور آسٹریلیا کے…

احمد شہزاد کو بال ٹمپرنگ کیس میں سزا کا سامنا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے احمد شہزاد کو بال ٹمپرنگ کیس میں سزا کا سامنا ہے۔ قائداعظم ٹرافی میں سندھ اور پنجاب کے میچ میں بال ٹمپرنگ کا واقعہ سامنے آیا ہے جس پر احمد شہزاد کو جرمانہ کی سزا سنائے جانے کا امکان ہے۔ پی سی بی ذرائع…

پاکستان، انگلینڈ کے خلاف سیریز کی میزبانی ملائیشیا میں کرے گا

لاہور: انگلینڈ کیخلاف سیریز کی میزبانی پاکستان ملائیشیا میں کرے گا۔ پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے لاہور میں خواتین کرکٹ کے لیے اسپانسرشپ کی تقریب میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز کا شیڈول جلد جاری کردیا جائے…

پاکستان نے ویمنز ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بنگلادیش کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی

لاہور: پاکستان ویمنز نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں بھی بنگلادیش کو شکست دے کر سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے ہوم گراونڈ پر تاریخ رقم کرتے ہوئے بنگلہ دیش ویمنزکے خلاف کلین سوئپ مکمل کردیا۔ تیسرے اور آخری میچ…

بنگلہ دیش کرکٹ ٹی ٹوئنٹی کے کپتان شکیب الحسن پر پابندی

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بنگلادیش کرکٹ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن پر دو سال کی پابندی عائد کردی ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق شکیب الحسن کو متعدد بار میچ فکسنگ کی پیشکش ہوئی البتہ…

بسمہ معروف نے ویمنر ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی پاکستان کے نام کردی

لاہور: بسمہ معروف نے ویمنز ٹی ٹوئنٹی سیریزکی ٹرافی پاکستان کے نام کر دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا، پاکستان کو پہلا نقصان 35رنز پر سدرہ امین(19) کی صورت میں اٹھانا پڑا، دوسری وکٹ کی شراکت میں…