پاکستان، انگلینڈ کے خلاف سیریز کی میزبانی ملائیشیا میں کرے گا

0 238

لاہور: انگلینڈ کیخلاف سیریز کی میزبانی پاکستان ملائیشیا میں کرے گا۔

پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے لاہور میں خواتین کرکٹ کے لیے اسپانسرشپ کی تقریب میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز کا شیڈول جلد جاری کردیا جائے گا۔

دسمبر میں 3ون ڈے اور اتنے ہی ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے جائیں گی۔

خواتین کرکٹرز کے لیے مقامی کمپنی کی معاونت سے پروگرام سے 1500 سے زائد کرکٹرز فائدہ اٹھائیں گی۔

تبصرے
Loading...