براؤزنگ زمرہ

اسپورٹس

قومی کرکٹ ٹیم کے 10کھلاڑی 4 نومبر کو آسٹریلیا روانہ ہوں گے

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے 10 کھلاڑی 4 نومبر کو ٹیسٹ سیریز میں شرکت کے لیے آسٹریلیا روانہ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شرکت کے لیے قومی ٹیم کے 10 کھلاڑی 4 نومبر کو آسٹریلیا روانہ ہوں گے، پاکستان اور آسٹریلیا کے…

احمد شہزاد کو بال ٹمپرنگ کیس میں سزا کا سامنا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے احمد شہزاد کو بال ٹمپرنگ کیس میں سزا کا سامنا ہے۔ قائداعظم ٹرافی میں سندھ اور پنجاب کے میچ میں بال ٹمپرنگ کا واقعہ سامنے آیا ہے جس پر احمد شہزاد کو جرمانہ کی سزا سنائے جانے کا امکان ہے۔ پی سی بی ذرائع…

پاکستان، انگلینڈ کے خلاف سیریز کی میزبانی ملائیشیا میں کرے گا

لاہور: انگلینڈ کیخلاف سیریز کی میزبانی پاکستان ملائیشیا میں کرے گا۔ پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے لاہور میں خواتین کرکٹ کے لیے اسپانسرشپ کی تقریب میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز کا شیڈول جلد جاری کردیا جائے…

پاکستان نے ویمنز ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بنگلادیش کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی

لاہور: پاکستان ویمنز نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں بھی بنگلادیش کو شکست دے کر سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے ہوم گراونڈ پر تاریخ رقم کرتے ہوئے بنگلہ دیش ویمنزکے خلاف کلین سوئپ مکمل کردیا۔ تیسرے اور آخری میچ…

بنگلہ دیش کرکٹ ٹی ٹوئنٹی کے کپتان شکیب الحسن پر پابندی

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بنگلادیش کرکٹ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن پر دو سال کی پابندی عائد کردی ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق شکیب الحسن کو متعدد بار میچ فکسنگ کی پیشکش ہوئی البتہ…

بسمہ معروف نے ویمنر ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی پاکستان کے نام کردی

لاہور: بسمہ معروف نے ویمنز ٹی ٹوئنٹی سیریزکی ٹرافی پاکستان کے نام کر دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا، پاکستان کو پہلا نقصان 35رنز پر سدرہ امین(19) کی صورت میں اٹھانا پڑا، دوسری وکٹ کی شراکت میں…

سوئس انڈور ٹینس ٹورنامنٹ، راجر فیڈرر نے 10ویں بار ٹائٹل جیت لیا

باسل: ٹینس اسٹار راجر فیڈرر نے سوئس انڈور ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل دسویں بار اپنے نام کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹینس اسٹار راجر فیڈرر نے سوئس انڈور ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں آسٹریلیا کے ایلیکس ڈی منار کو شکست دے کر دسویں بار ٹائٹل اپنے…

ہالینڈ سے شکست کے بعدقومی ہاکی ٹیم کی وطن واپسی

اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ میں شرکت کے بعد پاکستان ہاکی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی ہے۔ ہالینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی ٹیم مسلسل دوسری مرتبہ اولمپکس کے لیےکوالیفائی کرنے میں ناکام رہی۔ پاکستان ہاکی ٹیم نے اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ کے سلسلے…

دوسراٹی 20: پاکستان ویمن ٹیم کے ہاتھوں بنگلادیش کو شکست

لاہور: پاکستان ویمن ٹیم نے دوسرےٹی 20میں بھی بنگلادیش کو 15 رنز سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ویمن ٹیم نے 3میچوں کی سیریز میں0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی، پاکستان نے بنگلادیش ویمن ٹیم کو 15 رنز سے ہرادیا۔ قومی ٹیم نے پہلے…

پاکستان ہاکی ٹیم ٹوکیو اولمپکس 2020سے باہر

ایمسٹرڈیم: ہالینڈ نے پاکستان ہاکی ٹیم کو شکست دے کر ٹوکیو اولمپکس میں جانے کا خواب چکنا چور کردیا۔ تفصیلات کے مطابق تین بار گولڈ میڈل جیتنے والی پاکستانی ہاکی ٹیم مسلسل دوسری بار اولمپکس سے باہر ہوگئی، ہالینڈ نے گرین شرٹس کو شکست دے کر…

آسٹریلیا میں کھیلنا چیلنج ہے، مصباح الحق

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں کھیلنا ایک چیلنج ہے، کنڈیشنز مختلف ضرور ہوتی ہیں لیکن کھیل کر انجوائے کرتے ہیں ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے سڈنی میں ڈیرے ڈال لیے ہیں جہاں قومی ٹیم تین نومبر کو پہلے ٹی ٹوئنٹی…

پی ایس ایل 2020 کے لیے کھلاڑیوں کی کیٹیگری کا اعلان

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے 2020 میں ہونے والے ایڈیشن کے لیے ڈرافٹنگ کے عمل سے قبل کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے لیے ڈرافٹنگ کے عمل سے قبل مقامی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کا ازسرنو تعین کرتے…

سانق کپتان محمد حفیظ دورہ آسٹریلیا کے لیے منتخب نہ ہونے پر مایوس

لاہور: دورہ آسٹریلیا کے لیے منتخب نہ ہونے پر سابق کپتان محمد حفیظ افسردگی کا شکار ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان کی طرف پاکستان کی طرف سے مزید کھیلنا چاہتے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ مجھے امید تھی میں ٹی ٹوئٹنی میں اپنی جگہ بنانے میں کامیاب…

بابر اعظم آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لیے پُرعزم

لاہور: قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کیخلاف سیریز کیلیے ٹیم میں جونیئرز اور سینئرز کا امتزاج ہے، اچھی کرکٹ کھیلیں اور جیتیں گے۔ قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان…

پی سی بی نے پاکستانی کرکٹرز کو ٹی 10 لیگ میں شرکت سے روک دیا

پی سی بی نے پاکستانی کرکٹرز کو ٹی 10 لیگ میں شرکت سے روک دیا، این او سی واپس لینے کا فیصلہ پریمیئر کرکٹ ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی میں شرکت کے باعث کیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق کھلاڑیوں کے ورک لوڈ اور قومی ٹورنامنٹ قائداعظم ٹرافی میں…