سیاست
عوام کٹھ پتلی وزیر اعظم کے سامنے سرجھکانے کو تیار نہیں، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آج عوام نے یہ پیغام دے دیا ہے کہ وہ کسی کٹھ پتلی کے سامنے سر جھکانے اور سلیکٹڈ وزیر اعظم کو ماننے کو تیار نہیں ہیں۔
اسلام آباد میں آزادی مارچ کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول…
پاک افغان سرحد پر فائرنگ: میڈیا کے ذریعے معاملہ اٹھانے پر افسوس ہوا، پاکستان
دفتر خارجہ نے سرحد پار فائرنگ کے حالیہ تنازع پر پاکستانی تجویز کا جواب دینے کے بجائے افغانستان کی حکومت کی جانب سے میڈیا کے ذریعے پاکستان پر الزامات کی بوچھاڑ پر افسوس کا اظہار کردیا۔
فردوس عاشق اعوان کی شکایت پر وزیر اعظم نے وزراکو جھاڑ دیا
وزیراعظم نے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری، وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری اور رکنِ قومی اسمبلی اسد عمر کے ان بیانات پر برہمی کا اظہار کیا
نواز شریف کا بلاول بھٹو زرادری سے ملنے سے انکار، پی پی رہنمائوں میں تشویش
بلاول بھٹو کی جانب سے آج شام کے لیے ملاقات کا پیغام بھجوایا گیا تھا، لیکن ن لیگ کا مؤقف تھا کہ ڈاکٹرز ملاقات کی اجازت نہیں دے رہے ہیں۔ دوسری جانب مریم نواز سمیت لیگی رہنما نواز شریف کی عیادت کرتے رہے
آزادی مارچ نہیں روکیں گے، جہانگیر ترین
مولانا فضل الرحمان کا دھرنا آئین اور قانون کے دائرے میں رہےگا، ابھی فی الحال ٹائم فریم نہیں دے سکتے لیکن وہ جلد واپس چلےجائیں گے
نواز شریف کو انجائنا کا اٹیک
نواز شریف کے علاج میں آئی وی آئی انجیکشن کا کورس جاری ہے اور روزانہ 16 انجیکشن دیے جارہے ہیں جس سے ان کے پلیٹلیٹس کی تعداد بڑھ کر 40 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔
وزیر اعظم عمران خان اختلافات کے باوجودنواز شریف کی صحت یابی کے لیے دعا گو
عمران خان نے نے کہا کہ سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن میں صدقِ دل سے نواز شریف کی صحتیابی کے لیے دعاگو ہوں اور انہیں علاج معالجے کی بہترین ممکنہ سہولیات فراہم کرنے کے لیے تمام متعلقہ حکام کو ہدایات دے چکا ہوں۔
پر امن اور سیاسی احتجاج تمام جماعتوں کا آئینی حق ہے، عمران خان
ملک کو سیاسی اور معاشی استحکام کی جانب بڑھانا چاہتے ہیں، نوجوانوں کے لیے کامیاب جوان اور غریبوں کے لیے احساس پروگرام شروع کیا۔ کشمیر کاز پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں ہو گا
کامیاب جوان پروگرام سیاست سے پاک ہے، قرضہ ایک لاکھ تک بلاسود ہوگا، عثمان ڈار
اسلام آباد : وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام سیاست سے پاک ہے، 1لاکھ تک کا قرضہ انٹرسٹ فری ہوگا، 21 سے 45 سال تک کے نوجوان درخواست دے سکتے ہیں، ہماری کوشش ہےکہ دسمبرسے تمام درخواستوں پرکام شروع ہوجائے۔…
ظالموں کے آگے سر نہیں جھکائیں گے، ملک چلانا کرکٹ کھیلنا نہیں ہے، بلاول بھٹو زرداری
راولپنڈی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ قیدیوں کو سہولیات فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے، عدالت نے آصف زرداری کو میڈیکل سہولتیں دینے کا حکم دیا، میڈیکل بورڈ کی سفارش پر انہیں اسپتال منتقل کرنے کا کہا گیا تھا۔…