وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات، سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال

0 295

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں مغربی سرحدوں، ملکی سلامتی کی صورتحال، مقبوضہ کشمیر سمیت سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم عمران خان نے ملکی سرحدوں کی حفاظت سے متعلق پاک فوج کے کردار کو سراہا۔

تبصرے
Loading...