انٹرٹینمنٹ

پاکستانی اداکارہ سوشل میڈیا صارفین کی زد پر

کراچی: گلوکار عدنان سمیع خان کو پاکستان سے تعلق یاد دلانے اور ان کے ساتھ ہمدردی دکھانے پر پاکستانی سوشل میڈیا صارفین ٹی وی اداکارہ اُشنا شاہ پر برس پڑے۔ اداکارہ اشنا شاہ نے اپنی ٹوئٹ میں گلوکار عدنان سمیع کی مشہور حمد ’’اے خدا‘‘ کا حوالہ…

انجلینا جولی اور بریڈ پٹ کے درمیان شادی کے حوالے سے انکشاف

لاس اینجلس: نامورہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی کے قریبی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بریڈپٹ سے شادی نہیں کرنا چاہتی تھیں بلکہ بریڈپٹ نے ان پر شادی کے لیے دباؤ ڈالا تھا۔ برنجلینا کے نام سے مشہور ہالی ووڈ کی جوڑی انجلینا جولی اور بریڈ پٹ کی…

ٹی وی آرٹسٹ حمزہ علی عباسی کا شوبز سے کنارہ کشی کا فیصلہ

لاہور: گلوکارہ رابی پیرزادہ کے بعد معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے بھی شوبز کی رنگارنگ دنیا کو خیر آباد کہ دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری اپنی ویڈیو پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ ’یہ زندگی بہت جلد ختم ہونے والی ہے، موت ایک اٹل حقیقت ہے…

بشری انصاری کی بھانجی کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

کراچی: ٹیلی وژن اور فلم کی معروف اداکارہ بشری انصاری کی بھانجی اور معروف ٹی وی آرٹسٹ اسما عباس کی بیٹی فلم اور ڈرامہ اداکارہ زارا عباس نور کی علی ظفر کے ہمراہ گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ فلم ’چھلاوا‘ اور ’پرے ہٹ لو‘ میں…

پاکستانی گلوکارہ کا اسلام کے مطابق زندگی گزارنے کا اعلان

گلوکارہ رابی پیرزادہ نے شوبز کو خیرباد کہنے کے بعد اسلامی تعلیمات کے مطابق زندگی گزارنے کا اعلان کردیا۔رابی پیرزادہ نے 2 ہفتے قبل اپنی ذاتی ویڈیوز لیک ہونے کے بعد لوگوں کے رویوں سے تنگ آکر شوبز انڈسٹری کو چھوڑنے کا اعلان کیا تھا، تاہم…

ماہرہ خان ڈپریشن کے شکار افراد کے لیے کیا کہہ گئیں!!

نامور اداکارہ ماہرہ خان نے ذہنی تناؤ (ڈپریشن) کے شکار افراد کے لیے ایک خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اداکارہ ماہرہ خان نے ایک تصویر شیئر کی ہے جس پر ذہنی تناؤ کے شکار افراد کے لیے ایک خوبصورت پیغام تحریر ہے۔…