آرمی چیف کی ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات، خطےکی صورتحال پربات چیت

تہران: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ایران کے صدر حسن روحانی سے ملاقات ہوئی ہے جس میں باہمی تعلقات سمیت خطےکی صورتحال پربات چیت کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ٹوئٹر بیان میں لکھا کہ آرمی چیف…

سیاچن میں برفانی تودہ گرنے سے 4 بھارتی فوجی ہلاک

نئی دہلی: سیاچن میں برفانی تودہ 4 بھارتی فوجیوں پر آگرا جس کے نتیجے میں وہ تودے تلے دب کر ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سیاچن میں پیٹرولنگ کے دوران 4بھارتی فوجیوں سمیت 6 افراد پر برفانی تودہ آگرا جس کے نتیجے میں وہ ہلاک…

سنگین غداری کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا جو 28 نومبر کو سنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں خصوصی عدالت میں سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس پر سماعت…

نیب کی جانب سے کوئی این آر او نہیں ملے گا، چیئرمین نیب

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ ہماری طرف سے ڈیل ہوگی نہ ہی ڈھیل ہوگی اور نیب کی جانب سے کوئی این آر او نہیں ملے گا۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ…

پاکستانی ماڈل کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیاپر لیک،رابی پیرزادہ پیچھے رہ گئی

لاہور: گلوکارہ رابی پیرزادہ کے بعد ایک اور پاکستانی ماڈل ثمرہ چوہدری کی نجی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر لیک ہوگئیں۔ ماڈل ثمرہ چوہدری مختلف ٹی وی اشتہارات اور دیگر پراجیکٹس میں ماڈلنگ کرچکی ہیں۔ وائرل ہونے والی چند تصاویر اور ویڈیوز میں…

آرمی کی خواتین پر مشتمل انگلینڈ کی ہاکی ٹیم کی پاکستان آمد

کراچی : انگلینڈ آرمی کی خواتین پر مشتمل ہاکی ٹیم چھ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ہے جو اپنے دورہ میں پاک آرمی،واپڈا،ریلوے سمیت قومی خواتین ہاکی ٹیموں سے میچ کھیلے گی۔ پاکستان آرمی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے مہمان برٹش آرمی خواتین…

عتیقہ اوڈھو شراب کیس کی کارروائی جنوری تک ملتوی

راولپنڈی: ٹیلی وژن کی معروف اور خوبرو اداکارہ عتیقہ اوڈھو کے خلاف 2 بوتل شراب کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے طویل تاریخ ڈالتے ہوئے 9 جنوری 2020 تک ملتوی کر دی۔ اسسٹنٹ کمشنر سٹی میڈم نعیم افضل نے فنکارہ عتیقہ اوڈھو کے خلاف 2 بوتل شراب…

جینیفر لوپیز سے ڈائریکٹر کی اخلاق سے گری ہوئی فرمائش

گلوکارہ، موسیقار، اداکارہ و لکھاری 50 سالہ جینیفر لوپز نے پہلی مرتبہ انکشاف کیاکہ انہیں بھی ‘جنسی طور پر ہراساں’ کیا گیا۔ جینیفر نے شوبز میگزین ‘ہالی ووڈ رپورٹر’ کے پروگرام میں ماضی کے ایک قصے کو بیان کرتے ہوئے کہا کہ ایک مرتبہ فلم کی…

کیا پاکستانی اداکارہ کی اس بات پر یقین کرنا بنتا ہے؟

کراچی: اداکارہ ماورا حسین نے بے شمار کامیاب ڈرامے اور فلمیں کرنے کے باوجود اب تک ایک بھی ایوارڈ نہ ملنے کی وجہ بتادی۔ اداکارہ ماورا حسین کا شمار پاکستان فلم انڈسٹری کی مشہور اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو لالی ووڈ کے ساتھ بالی ووڈ میں بھی…

ہمایوں سعید نے اپنے مداحوں کو دو ٹکے کا کردیا

کراچی: ناموراداکار وپروڈیوسر ہمایوں سعید کا کہنا ہے کہ لوگ چاہے جتنی تنقید کریں وہ ہیرو کا کردار کرتے رہیں گے۔ ورسٹائل اداکار ہمایوں سعید کو سوشل میڈیا پر اکثر ان کی عمر کو لے کر مذاق کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور لوگوں کا کہنا ہے کہ اس عمر…

جمعیت علما اسلام (ف)کی لاہور، اسلام آباد جی ٹی روڈ پر دھرنے کی تیاری

لاہور: جمعیت علما اسلام (ف) نے آزادی مارچ کے دھرنا پلان بی کے تحت اب لاہور، اسلام آباد جی ٹی روڈ پر بھی دھرنے کا پروگرام تشکیل دے دیا۔ جے یو آئی ذرائع کے مطابق امامیہ کالونی شاہدرہ کے قریب جے یوآئی (ف) کے مقامی کارکن 18 نومبرسے دھرنے…

نواز شریف کی نہ تو سزا معطل ہوئی نہ جرمانہ معاف، اٹارنی جنرل

اسلام آباد: اٹارنی جنرل انور منصور نے کہا ہے کہ نواز شریف کو صرف باہر جانے کی اجازت ملی ہے انکی سزا معطل نہیں ہوئی اور نہ ان کا جرمانہ معاف ہوا، ان پر تاحال سات ارب روپے کا جرمانہ عائد ہے۔ اسلام آباد میں معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس…